: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندوستان اور عالمی تاریخوں میں 10اپریل کے اہم واقعات اسطرح ہیں۔ سن 1710ء :: دنیا کا پہلا کاپی رائٹ قانون برطانیہ میںStatute of Anne کے نام سے پاس کیا گیا سن 1894:برلا گروپ کے بانی جی ڈی برلا کی پیدائش سن 1912 :ٹائٹینک اپنی پہلی اور
آخری سفر کے لئے روانہ ہوا . اس جہاز کو سب سے مضبوط اور کبھی نہ ڈوبنے والا مانا جا رہا تھا لیکن یہ کچھ ہی گھنٹوں میں سمندر میں سما گیا . سن 1975 : معروف بالی وڈ کوریوگرافرTerence Lewis کی پیدائش سن 1995 : ہندوستان کے سابق وزیر اعظم مرار جیدیسائی کا انتقال سن 1997 : امریکہ میںSiblings Dayمنانے کی شروعات ہوئی